141۔ دوستی کا معیار

وَقِّرِ اللهَ وَ اَحْبِبْ اَحِبّاءَهٗ۔ (خط ۶۹) اللہ کی عظمت کا خیال رکھو اور اس کے دوستوں سے دوستی کرو۔ یہاں جس انسان کامل کے فرامین سے کامیاب زندگی کے اصول بیان کئے جا رہے ہیں اگر اس کی زندگی کی کامیابی کو ایک جملے میں بیان کرنا ہو تو وہ یہی جملہ ہے جو … 141۔ دوستی کا معیار پڑھنا جاری رکھیں